190

بڑے انسانی سانحہ کا خطرہ، وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مدد مانگ لی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان اورایرانی صدرکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،اس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ بھارت کاغیرآئینی اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم عمران خان نے ایرانی صدر سے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہاتھوں بڑے انسانی سانحہ کاخطرہ ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انسانی سانحہ روکنے کے لئے عالمی برادری کردار ادا کرے،واضح رہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ طاقت سے نہیں بلکہ مذاکرات سے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں